Pages

Poetry on December

کچھ لمحے نومبر کے

ہم نے یوں گزارے ہیں

موسم اسکی یادوں کے

تصویر میں اتارے ہیں


کپکپاتے ہونٹوں سے

ڈگمگاتی دھڑکن سے

ہم نے اپنے خالق سے

بس دعا یہ مانگی ہے


اب کی بار دسمبر میں

جب بھی بادل اتریں تو

بس یہی تمنا ہے


نفرتوں کی بارش میں

دشمنوں کی سازش میں

بس اسی گزارش میں


زندگی کو جینے کا

اختیار مل جائے

اے مرے خدا سب کو

اپنا پیار مل جائے
....!!

december poetry images

No comments:

Post a Comment