١..غالب
غالب شراب پینے دی مسجد میں بیٹھ کر
یہ وو جگہ بتا جہاں خدا نہیں
٢...اقبال
مسجد خدا کا گھر ہے پینے کی جگہ نہی
کافر کے دل میں جا وہاں خدانہیں
٣ ...فراز
کافر کے دل سے آیا ہوں یہ دیکھ کر فراز
.خدا موجود ہے وہاں اسے پتا نہیں
٤.....ساحل
خدا تو موجود ہے دنیا میں ہر جگا
تو جنّت میں جا جہاں پینے سے مانا نہیں