Ab agar aur azmao gay to mar jaon ga...
Eik Aarzi musafir hoon main teri kashti main...
Tu jahan muj se kahe ga main utar jaon ga...
Hath pukro to saya ban k sath rahon ga...
Hath choro ge to hamesha k liye bicher jaon ga...
اتنا ٹوٹا ھو کے چھونے سے بکھر جاؤں گا
اب اگر اور آزماؤ گے تو مر جاؤں گا
ایک عارضی مسافر ہو میں تیری کشتی کا
تو جہاں مجھے کہے گا میں اتر جاؤں گا
ہاتھ پکڑو تو سایہ بن کے ساتھ رہو گا
ہاتھ چھوڑو گے تو ہمشہ کے لئے بکھر جاؤں گا
اب اگر اور آزماؤ گے تو مر جاؤں گا
ایک عارضی مسافر ہو میں تیری کشتی کا
تو جہاں مجھے کہے گا میں اتر جاؤں گا
ہاتھ پکڑو تو سایہ بن کے ساتھ رہو گا
ہاتھ چھوڑو گے تو ہمشہ کے لئے بکھر جاؤں گا