Urdu Ghazal |
Ham Ne "ULFAT" Ka Bharm Sab Se Juda Rakha Ha
Goya Seene Mein Tujey "DIL" Ki Jaga Rakha Ha
Dil Ye Chahey Ke Tu Kabi "BADNAAM" Na Ho
Dekh Zikr Tera Ha Magr Naam Chupa Rakha Hy
Mery Jis Hath Sy Kia Tha Tu Ny "MUSAFA"
Dhoya Hi Nahi Honton Sy Laga Rakha Hy
Ab Hum Samjhe Tery "RUKHSAR" Py Till Ka Matlab
"DOULT-E-HUSN" Pe Darban Bitha Rakha Hy
"JUDA" Ho Gaye Hain To Phir Kia Howa
Teri Tasweer Ko Seeny My Saja Rakha Hy
ہم نے الفت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے
گویا سینے میں تمے دل کی جگا رکھا ہے
دل یہ ہے چاہے کےتو کبی بدنام نہ ہو
دیکھ ذکرتیرا ہے مگر نام چھپا رکھا ہے
میرے جس ہاتھ سے کیا تھا تم نے مصافہ
دھویا ہی نہیں ہونٹوں سی لگا رکھا ہے
اب ہم سمجھے ترے رخسار پی تلل کا مطلب
دولت حسن پی دربان بیٹھا رکھا ہے
جدا ہو گئے ہیں تو پھر کیا ھوا
تیری تصویر کو سینے می سجا رکھا ہے